کراچی ۔ سلوک نیوز۔ انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبارکے آغاز پر ڈالرکی پرواز جاری ہے، انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ڈالر 2 روپے10 پیسے مہنگا ہو کر 280 روپےکا ہوگیا۔انٹربینک کے آخری کاروباری روز ڈالر 277.90 روپے پر بند ہوا تھا۔

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا
- Post author:Web Desk
- Post published:July 10, 2023
- Post category:کاروبار
- Post comments:0 Comments