You are currently viewing تاپسی پنوں اور وکرانت میسی کی نئی فلم ’پھر آئی حسین دلربا‘ نیٹ فلکس پر آگئی

تاپسی پنوں اور وکرانت میسی کی نئی فلم ’پھر آئی حسین دلربا‘ نیٹ فلکس پر آگئی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنوں اور وکرانت میسی کی نئی فلم ’پھر آئی حسین دلربا‘ نیٹ فلکس پر ریلیز کردی گئی۔ فلم کو جے پراد دیسائی نے ہدایت کاری دی ہے اور اسے کانیکا ڈھلوں نے لکھا ہے اور سیکوئیل کی کہانی وہیں سے شروع ہوئی ہے جہاں پہلی کی کہانی ختم ہوئی تھی۔

’پھر آئی حسین دلربا‘ میں تاپسی پنوں اور وکرانت میسی اپنے پرانے کرداروں رانی کیشیپ اور رشبھ سکسینا میں نظر آئے۔فلم میں جمی شیرگل بھی شامل ہیں اور وہ رانی اور ریشو کے درمیان رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہوئے ریشو کو پکڑنے کی کوشش کرتے ہیں۔

Leave a Reply