You are currently viewing سونے کی فی تولہ قیمت میں1000روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں1000روپے اضافہ

کراچی ۔ سلوک نیوز۔ عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت ایک ڈالرکمی سے1928ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپے اضافے سے 2 لاکھ 6 ہزار روپے اوردس گرام سونے کی قیمت858روپے اضافہ سے 1لاکھ76ہزار612روپے رہی۔ چاندی کی فی تولہ قیمت20روپے کمی سے2480روپے کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

Leave a Reply