لاہور۔ سلوک نیوز۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج مثبت دن رہا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس کاروباری دن میں 46122 پوائنٹس کی بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 522 پوائنٹس اضافے سے 45920 پر بند ہوا۔ حصص بازار میں 50 کروڑ 45 لاکھ سے زائد شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 12 ارب روپے سے زائد رہی۔

سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 522 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا
- Post author:Web Desk
- Post published:July 21, 2023
- Post category:کاروبار
- Post comments:0 Comments