You are currently viewing سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد: ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے سیلزٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) کے گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں 5 روز کی توسیع کردی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سیلزٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے ریٹرنز جمع کرانے کی آخری تاریخ 18اگست سے بڑھا کر23 اگست مقرر کردی گئی ہے۔

Leave a Reply