You are currently viewing فاسٹ بولر احسان عادل اور آل راؤنڈر حماد اعظم کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

فاسٹ بولر احسان عادل اور آل راؤنڈر حماد اعظم کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

کراچی ۔ سلوک نیوز۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر احسان عادل اور آل را¶نڈر حماد اعظم کا ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے دونوں کرکٹرز کے لیے نیک تمنا¶ں کا اظہار کیا گیا، احسان عادل نے تین ٹیسٹ اور چھ ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ آل را¶نڈر حماد اعظم گیارہ ون ڈے انٹرنیشنل اور پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے، حماد اعظم اور احسان عادل نے انڈر19 ورلڈ کپ میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔

Leave a Reply