You are currently viewing محمد عامر کاؤنٹی چیمپئن شپ میں بطور برطانوی کھلاڑی کھیلیں گے

محمد عامر کاؤنٹی چیمپئن شپ میں بطور برطانوی کھلاڑی کھیلیں گے

لاہور۔ سلوک نیوز۔ فاسٹ بولر محمد عامر آئندہ سال کا¶نٹی چیمپئن شپ میں بطور مقامی کھلاڑی کھیلیں گے۔ محمد عامر آئندہ کا¶نٹی چیمپئن شپ میں ڈربی شائر کی نمائندگی کریں گے۔ برطانوی شہری بننے کے بعد دا ہنڈریڈ میں بھی محمد عامر بطور مقامی کھلاڑی کھیلیں گے۔ واضح رہے کہ محمد عامر نے 2020 میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔ اس سے قبل لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد عامر نے ایک سوال کے جواب میں کہا تھا کہ میرا کم بیک کہاں سے آگیا؟ میں ریٹائر اور بوڑھا ہو چکا ہوں، اب نوجوانوں کو موقع ملنا ہے۔

Leave a Reply