دیر بالا ۔ سلوک نیوز۔ پاکستانی لڑکے کی محبت میں خیبرپختون خوا آئی بھارتی لڑکی انجو نے اسلام قبول کرکے کورٹ میرج کرلی۔ فیس بک پر دوستی کے بعد چند روز قبل بھارتی شہر نئی دہلی کی رہائشی کرسچن لڑکی انجو ویزا لے کر خیبر پختون خوا کے شہر دیر بالا پہنچی تھی آج اس نے اسلام قبول کرلیا اور دیر بالا کے رہائشی نصراللہ سے کورٹ میرج کرلی۔ 35 سالہ انجو کا نیا نام فاطمہ رکھا گیا، دونوں نے دیر بالا کی سول کورٹ میں شادی کی۔
پاکستان آئی بھارتی لڑکی انجو نے اسلام قبول کرکے کورٹ میرج کرلی
- Post author:Web Desk
- Post published:July 25, 2023
- Post category:پاکستان
- Post comments:0 Comments