You are currently viewing کورولش عثمان کے ہیرو ‘بُراک’ کا پاکستان آنے کا اعلان

کورولش عثمان کے ہیرو ‘بُراک’ کا پاکستان آنے کا اعلان

انقرہ ۔ سلوک نیوز۔ پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں مقبول ہونے والی اسلامی فتوحات پر مبنی سیریز کورولش عثمان میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار براک اوزجیفت نے پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔پاکستان کے ایک معروف فیشن برانڈ نے انسٹاگرام پر براک کا ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں اداکار نے بتایا کہ وہ جلد پاکستان آئیں گے۔ویڈیو میں براک نے پاکستان آنے کا اعلان کیا اور ساتھ ہی بتایا کہ انہیں برانڈ کا سفیر مقرر کیا گیا ہے، میں اپنے مداحوں اور پاکستانی ناظرین سے جلد ملاقات کروں گا

Leave a Reply