You are currently viewing گلوکارہ صنم ماروی نے تیسرے شوہر سے بھی علیحدگی اختیار کرلی

گلوکارہ صنم ماروی نے تیسرے شوہر سے بھی علیحدگی اختیار کرلی

لاہور۔ سلوک نیوز۔ گلوکارہ صنم ماروی نے تیسرے شوہر سے بھی علیحدگی اختیار کرلی۔ گلوکارہ صنم ماروی نے تیسرے شوہر حبیب قریشی سے خفیہ نکاح کیا تھا۔ لاہور کی مقامی عدالت نے خلع کی ڈگری7جولائی کو جاری کی۔ انہوں نے علیحدگی کے معاملے پر موقف دینے سے انکار کر دیا اور کہا کہ میں ایک شادی کروں یا چار، یہ میری مرضی۔ اس سے قبل صنم ماروی نے دوسرے شوہر حامد علی بہلوال سے تشدد کا الزام لگا کر خلع لی تھی، دوسرے شوہرسے صنم ماروی کے 3 بچے ہیں۔ ان کی پہلی شادی آفتاب احمد سے ہوئی تھی جن کا 2009 میں کراچی میں قتل ہو گیا تھا۔

Leave a Reply