اسلام آباد۔ سلوک نیوز۔ پاکستان اور اٹلی کے درمیان قرضوں کے تبادلے کا معاہدہ کی ٹائم لائن میں دسمبر 2024 تک توسیع کا معاہدہ طے پا گیا۔پاکستان اور اٹلی کے درمیان پاکستان اطالوی قرضوں کے تبادلے کا معاہدہ (پی آئی ڈی ایس اے )کی ٹائم لائن میں دسمبر 2024 تک توسیع کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔وزارتِ اقتصادی امور کے مطابق پاکستان اور اٹلی کے درمیان خطوط کے تبادلے کے ذریعے پاکستان ‘اطالوی قرضوں کے تبادلے کا معاہدہ (پی آئی ڈی ایس اے) کی ٹائم لائن میں توسیع کا معاہدہ ہوا۔پاکستان میں اطالوی سفیر اینڈریاس فیریریز اور سیکریٹری وزارت اقتصادی امور نے خطوط کے تبادلے پر دستخط کیے۔
Advertisement
وزارتِ اقتصادی امور کے مطابق پاکستان اور اٹلی کے درمیان خطوط کے تبادلے کے ذریعے پاکستان ‘اطالوی قرضوں کے تبادلے کا معاہدہ (پی آئی ڈی ایس اے) کی ٹائم لائن میں توسیع کا معاہدہ ہوا۔
پاکستان میں اطالوی سفیر اینڈریاس فیریریز اور سیکریٹری وزارت اقتصادی امور نے خطوط کے تبادلے پر دستخط کیے۔